؞   ٹرانسفارمر جلنے سے پھولپور اندھیرے میں
۱۹ جنوری/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا
پھولپور (حوصلہ نیوز): پھولپور کے منڈیار موڑ پر جمعہ کے روز 400 کے وی کے ٹرانسفارمر جل جانے کی وجہ سے تقریبا آدھا پھولپور اندھیرے میں ہے۔ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے سب بڑی دشواری پانی کی ہے۔ گھروں میں پانی کی ٹنکیاں خالی پڑی ہیں۔ کچھ لوگ جنریٹر کا انتظام کرکے کام چلا رہے ہیں تو وہیں زیادہ تر لوگ ہینڈ پمپ سے بڑی مشکل سے پانی کی ضرورت پوری کر پارہے ہیں۔
جاگرن نیوز کے مطابق بجلی سب اسٹیشن کے لائین مین سونیل رائے ٹرانسفارمر نکالنے اور نیا لگانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں لیکن ابھی تک کوئی فائدہ نہیں ہوا ہے۔ شیخر سنگھ نے بتایا کہ اعظم گڑھ شہر سے ٹرانسفارمر آرہا ہے، لگنے کے بعد گھنٹہ بھر گرم کیا جائے گااس کے بعد بجلی بحال کی جائے گی۔

0 لائك

0 پسندیدہ

3 مزہ آگیا

0 كيا خوب

2 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.